مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. في رجل اشترى دارا فبناها
ایک آدمی گھر خریدے اور اس کی تعمیر کرے، پھر شفیع یا مستحق نکل آئیں تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21159 ترقیم الشثری: -- 22028
٢٢٠٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي في الرجل يشتري الدار فيبنيها ثم يجيء الشفيع، قال: (ياخذها) (١) ببنيانها او (بقيمتها) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (يأخذ).
(٢) في [ف]: (برقبتها)، وفي [أ، هـ]: (يدفنها).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی گھر خریدنے کے بعد اس کی تعمیر کرے پھر شفعہ کرنے والا آجائے تو وہ یا تو اس کی عمارت کے ساتھ لے گا یا اس کی قیمت ادا کرے گا۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کی عمارت کو گرا کر وہ لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22028، ترقيم محمد عوامة 21159)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22028 in Urdu