مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. في رجل اشترى دارا فبناها
ایک آدمی گھر خریدے اور اس کی تعمیر کرے، پھر شفیع یا مستحق نکل آئیں تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21160 ترقیم الشثری: -- 22030
٢٢٠٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد الحذاء ان رجلا اشترى دارا (فبناها) (١) ثم جاء رجل فاستحقها، فكتب ان تقوم العرصة ويقوم البناء، فإن شاء اخذ البناء بقيمته، وإن ابى سلم العرصة بقيمتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (بناها).
حضرت خالد حذاء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے گھر خرید کر اسے تعمیر کیا، پھر ایک آدمی اس میں مستحق نکل آیاتو زمین اور عمارت کی قیمت لگوائی جائے گی، اگر وہ چاہے تو عمارت کی قیمت ادا کرکے لے لے، اور اگر انکار کرے تو زمین کو اس کی قیمت کے ساتھ گاہک کے حوالے کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22030، ترقيم محمد عوامة 21160)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22030 in Urdu