مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. في (شراء) أرض الخراج
خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21192 ترقیم الشثری: -- 22064
٢٢٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابان (١) بن (صمعة) (٢) عن بكر بن عبد الله المزني قال: (سالته) (٣) عن شراء ارض الخراج بمائها، فقال: نهى رسول الله ﷺ ان تجعلوا في اعناقكم صغارا بعد (ان) (٤) انقذكم الله منه (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: زيادة (عن).
(٢) في [جـ، ط]: (جمعة).
(٣) في [أ، هـ]: (سألت).
(٤) في [ح]: (إذ).
(٥) مرسل فيه ضعف؛ بكر تابعي، وأبان فيه ضعف.
حضرت ابان بن صمعہ کہتے ہیں کہ میں نے بکر بن عبد اللہ مزنی سے سوال کیا کہ کیا خراجی زمین کو اس کے چشموں کے ساتھ خریدا جاسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ تم اپنی گردنوں میں ذلت کا طوق ڈالو جبکہ اللہ تمہیں اس سے نجات دے چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22064، ترقيم محمد عوامة 21192)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22064 in Urdu