🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. في المؤذن يؤذن وهو على غير وضوء
بغیر وضو کے اذان دینے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2201 ترقیم الشثری: -- 2207
٢٢٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: لا باس ان يؤذن على غير وضوء، ثم ينزل فيتوضا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " لا باس ان يؤذن على غير وضوء ثم ينزل فيتوضا"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ مؤذن بغیر وضو کے اذان دے پھر اتر کر وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2207، ترقيم محمد عوامة 2201)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2207 in Urdu