مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. في بيع المحفلات
بکریوں کے تھنوں میں دودھ بھر کر انہیں فروخت کرنا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: 21208 ترقیم الشثری: -- 22081
٢٢٠٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن قيس ابن ابي حازم قال: كان يقال: التصرية خلابة.
حضرت قیس بن ابی حازم فرماتے ہیں کہ بکریوں کے تھنوں کو بھر کر انہیں فروخت کرنا دھوکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22081، ترقيم محمد عوامة 21208)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22081 in Urdu