مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. في (شراء) الغلام وبيعه
بچے کی خرید وفروخت کا حکم
ترقیم عوامۃ: 21214 ترقیم الشثری: -- 22087
٢٢٠٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف قال: قلت للشعبي: يجوز بيعه وشراؤه؟ قال: إذا جاز بيعه وشراؤه جازت عتاقته.
حضرت مطرف کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے کہا کہ کیا بچے کے لئے خریدو فروخت کرنا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اس کے خریدو فروخت کرنے کو درست سمجھتے ہو تو اس کے آزاد کرنے کو بھی درست سمجھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22087، ترقيم محمد عوامة 21214)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22087 in Urdu