🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في أجر المعلم
معلّم کے اجرت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21225 ترقیم الشثری: -- 22098
٢٢٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن معمر عن ابن طاوس عن ابيه انه كان لا يرى باسا ان يعلم المعلم ولا يشارط، فإن اعطي شيئا اخذه.
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ معلم تعلیم دے اور (اجرت) کی شرط نہ لگائے اگر اس کو کچھ دے دیا جائے تو اس کے لینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22098، ترقيم محمد عوامة 21225)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22098 in Urdu