مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. من كره إذا أسلم السلم أن يصرفه في غيره
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ بیع سلم میں جب ثمن سپرد کر دیا جائے تو اُس کوکسی اور کام میں خرچ کر دے
ترقیم عوامۃ: 21243 ترقیم الشثری: -- 22116
٢٢١١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن منصور عن إبراهيم قال: (إن) (٢) اسلمت سلما فلا باس ان تاخذ (بدل راس) (٣) مالك عرضا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ط]: (وكيع).
(٢) في [جـ، ز]: (إذا).
(٣) في [جـ، و]: (برأس)، وفي [س]: (برًا برأس).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تو بیع سلم میں ثمن ادا کر دے تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ تو اپنے رأس المال سے سامان خرید لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22116]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22116، ترقيم محمد عوامة 21243)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22116 in Urdu