🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. في البيعين يختلفان
اگر خرید و فروخت کرنے والوں کا اختلاف ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21251 ترقیم الشثری: -- 22124
٢٢١٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن ابن سيرين عن شريح انه كان يقول في البيعين إذا اختلفا و (المبيع) (١) قائم بعينه: (سالهما) (٢) البينة، فإن اقام احدهما البينة (اعطي) (٣) ببينته، وإن لم يكن لهما بينة استحلفهما، فإن جاءا (بها) (٤) جميعا رد البيع، وإن لم يحلفا رد البيع، (وإن) (٥) حلف احدهما ونكل الآخر (اعطى) (٦) الذي حلف، وإن لم يكن ⦗٤٦٦⦘ (المبيع) (٧) قائما بعينه -او قال: قد استهلك- يكلف البائع البينة، واليمين على المشتري.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (البيع).
(٢) في [جـ، ز]: (يسألهما).
(٣) في [ز، ط]: (أعطاه).
(٤) في [أ، جـ، ح، ط]: (بهما).
(٥) في [جـ]: (فإن).
(٦) في [أ، هـ]: (فأعطى).
(٧) في [أ، ح، ط، هـ]: (البيع).

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر بائع اور مشتری کا اختلاف ہوجائے اور مبیع بھی بعینہ موجود ہو تو دونوں سے گواہ طلب کریں گے، اگر ان میں سے کسی ایک نے گواہ پیش کر دئیے تو اس کے گواہوں کی وجہ سے اس کو دے دیا جائے گا، اور اگر ان دونوں کے پاس گواہ نہ ہوں تو دونوں سے قسم اٹھوائی جائے گی، اور اگر دونوں قسم اٹھا لیں تو بیع ختم کردی جائے گی، اور اگر دونوں قسم اٹھانے سے انکار کردیں تو بھی بیع ختم کردیں گے، اور اگر ایک قسم اٹھا لے جبکہ دوسرا انکار کر دے تو جس نے قسم اٹھائی ہے اس کو دے دیا جائے گا، اور اگر مبیع بعینہ موجود نہ ہو یا وہ ہلاک ہوگیا ہو تو بائع کو گواہ کا مکلف بنائیں گے اور مشتری پر قسم اٹھانے کو لازم کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22124، ترقيم محمد عوامة 21251)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22124 in Urdu