مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. في العبد المأذون له في التجارة
جس غلام کو آقا نے تجارت کرنے کی اجازت دی ہو اُس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21271 ترقیم الشثری: -- 22146
٢٢١٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد في الرجل ياذن لعبده فيدان ثم يعتقه مولاه، قال: يضمن مولاه القيمة.
ایسا غلام کہ جس کو آقا نے تجارت کی اجازت دی ہو پھر وہ مقروض ہوجائے اور اس کا آقا بھی اس کو آزاد کر دے۔ اس غلام کے بارے میں حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا آقا اس غلام کی قیمت کا ضامن ہوگا۔ اور حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے قرض خواہ جو قرض باقی بچا ہے اس میں اس کے پیچھے لگے رہیں گے جب تک وہ ادا نہ کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22146، ترقيم محمد عوامة 21271)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22146 in Urdu