مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. الرجل يشترى الأمة فيطأها ثم يجد بها عيبا
کوئی شخص باندی خریدنے کے بعد اُس کے ساتھ صحبت کرے پھر وہ اس میں موجود عیب پر مطلع ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 21285 ترقیم الشثری: -- 22161
٢٢١٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي معشر عن إبراهيم قال: إن كانت بكرا رد العشر، وإن كانت ثيبا رد نصف العشر.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ باکرہ تھی تو دسواں حصہ ثمن کا واپس کیا جائے گا اور اگر ثیبہ تھی تو دسویں حصے کا نصف واپس کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22161، ترقيم محمد عوامة 21285)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22161 in Urdu