🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. في بيع (حاضر) لباد
قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21287 ترقیم الشثری: -- 22163
٢٢١٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد عن ابي هريرة يبلغ به النبي ﷺ قال:"لا (يبع) (١) حاضر لباد" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: (يبيع).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٤٠)، ومسلم (١٥٢٠).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شہری کی بیع دیہاتی کے لئے جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22163، ترقيم محمد عوامة 21287)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22163 in Urdu