مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. في بيع (حاضر) لباد
قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: 21291 ترقیم الشثری: -- 22167
٢٢١٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن مسلم (الخياط) (١) سمع ابا هريرة يقول: نهى ان يبيع حاضر لباد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الخباط)، وزاد في [هـ]: بعدها (أنه).
(٢) صحيح.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنے سے منع کیا گیا ہے، اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ شہری آدمی دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22167، ترقيم محمد عوامة 21291)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22167 in Urdu