مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. في بيع (حاضر) لباد
قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: 21293 ترقیم الشثری: -- 22170
٢٢١٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: ليس به باس اليوم إنما اراد النبي ﷺ ان يصيب الناس غرة اهل البادية لما قدم المدينة.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آج کل ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بیشک حضور 5 نے اس لیے منع کیا تھا کہ جب دیہاتی لوگ مدینہ میں آئیں تو لوگ ان کے بھولے پن کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں۔ حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں آج کل بھی یہ ٹھیک اور درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22170، ترقيم محمد عوامة 21293)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22170 in Urdu