مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. في بيع (حاضر) لباد
قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
ترقیم عوامۃ: 21298 ترقیم الشثری: -- 22177
٢٢١٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن (خثيم) (١) قال: قلت لعطاء: قوم من الاعراب يقدمون علينا (فاشتري) (٢) لهم؟ قال: لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خيثم).
(٢) في [جـ، ز]: (فنشتري)، وفي [و]: (فيشتري).
حضرت ابن خثیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ کچھ دیہاتی ہمارے پاس آتے ہیں ہم ان سے خریدتے ہیں؟ آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22177، ترقيم محمد عوامة 21298)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22177 in Urdu