🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. ما جاء في ثمن الكلب
کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21306 ترقیم الشثری: -- 22186
٢٢١٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن يزيد بن زياد (بن) (١) ابي الجعد عن (عوف) (٢) بن ابي جحيفة عن ابيه قال: نهى رسول الله ﷺ عن مهر البغي وكسب الحجام وثمن الكلب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، س، ز، ط، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٣٨)، وأحمد (١٨٧٥٦).

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زانیہ کے مہر کی کمائی، حجام کی کمائی اور کتے کی قیمت کو وصول کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22186، ترقيم محمد عوامة 21306)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22186 in Urdu