مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. ما جاء في ثمن الكلب
کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21308 ترقیم الشثری: -- 22188
٢٢١٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن اشعث عن ابن سيرين قال: اخبث الكسب: كسب الزمارة وثمن الكلب.
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں خبیث ترین ذریعہ معاش بانسری بجانا کا کمانا اور کتے کی قیمت (کاروبار) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22188، ترقيم محمد عوامة 21308)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22188 in Urdu