🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. ما جاء في ثمن الكلب
کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21311 ترقیم الشثری: -- 22191
٢٢١٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: اخبرنا ابان العطار عن يحيى بن ابي كثير عن إبراهيم بن (عبد الله) (١) عن السائب بن يزيد عن رافع بن خديج ان النبي ﷺ قال:"كسب الحجام خبيث، (ومهر البغي خبيث) (٢) ، وثمن الكلب خبيث" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (عبيد اللَّه)، وفي [ط]: زيادة (بن قارظ).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٦٨)، وأحمد (١٥٨١٢).

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حجام کی کمائی اور زانیہ کے مہر کی کمائی اور کتے کی قیمت حرام ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22191، ترقيم محمد عوامة 21311)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22191 in Urdu