مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
112. من رخص في (ثمن كلب الصيد)
جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت (ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 21314 ترقیم الشثری: -- 22194
٢٢١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن ابي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: إن قتلت كلبا ليس بعقور فاغرم لاهله ثمنه.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تو ہڑکائے کتے کے علاوہ کسی دوسرے کتے کو مار دے تو اس کے مالک کو اس کی قیمت کا جرمانہ ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22194، ترقيم محمد عوامة 21314)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22194 in Urdu