🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. في الرجل يجعل الشيء حبسا في سبيل الله
آدمی کا کوئی چیز راہِ خدا میں وقف کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21325 ترقیم الشثری: -- 22206
٢٢٢٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن ابي خالد عن الشعبي قال: قال علي: لا حبس عن فرائض الله إلا (ما) (١) كان من سلاح او كراع (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (من).
(٢) في [ط]: زيادة (أو سهم).
(٣) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اللہ کے فرائض میں کوئی چیز وقف نہیں ہوتی سوائے اسلحہ اور گھوڑے کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22206، ترقيم محمد عوامة 21325)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22206 in Urdu