🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في بيع الماء و (شرائه)
پانی کی خرید و فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21340 ترقیم الشثری: -- 22221
٢٢٢٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن عمران بن عمير قال: منعني (جاري) (١) فضل (مائه) (٢) ، فسالت عبيد الله بن عبد الله بن عتبة (٣) فقال: (سمعت) (٤) ابا هريرة يقول: لا يحل بيع فضل الماء (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (جار)، وفي [ق]: (جار لي).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ماء).
(٣) في [هـ]: زيادة (بن مسعود).
(٤) في [أ، ح]: (سألت).
(٥) مجهول؛ لجهالة عمران بن عمير.

حضرت عمران بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے ایک پڑوسی نے زائد پانی روک لیا، میں نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ عتبہ رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے آپ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ زائد پانی کی بیع جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22221، ترقيم محمد عوامة 21340)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22221 in Urdu