🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في بيع الماء و (شرائه)
پانی کی خرید و فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21345 ترقیم الشثری: -- 22227
٢٢٢٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة قال: [نهى رسول الله ﷺ عن (منع) (٢) فضل الماء (ليمنع) (٣) به فضل الكلا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، س، ط، هـ].
(٢) في [أ، ح، س، ط، هـ]: (بيع).
(٣) في [أ، ح]: (يمنع).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٣٥٣)، ومسلم (١٥٦٦)، وأحمد (٩٩٧١).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زائد پانی کو روکنے سے منع فرمایا کہ گھاس و سبزہ وغیرہ رک سکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22227، ترقيم محمد عوامة 21345)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22227 in Urdu