مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. في شهادة الأعمى
نابینا شخص کی گواہی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21348 ترقیم الشثری: -- 22230
٢٢٢٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الحسن قال: كان يقول: لا يجوز شهادة الاعمى، إلا ان يكون (شيئا) (١) قد رآه قبل ان يذهب بصره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نابینا کی گواہی دینا جائز نہیں ہاں مگر وہ اس چیز کی گواہی دے جس کو بینائی کے جانے سے قبل وہ دیکھ چکا ہو تو پھر جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22230، ترقيم محمد عوامة 21348)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22230 in Urdu