🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. في شهادة الأعمى
نابینا شخص کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21352 ترقیم الشثری: -- 22234
٢٢٢٣٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن شعبة قال: سالت الحكم عن شهادة الاعمى فقال: رب شيء تجوز فيه] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ سے نابینا کی گواہی سے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کچھ چیزیں ایسی ہیں جن میں جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22234، ترقيم محمد عوامة 21352)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22234 in Urdu