مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
121. (في) الرجل يتصدق بالصدقة ثم يردها إليه الميراث
کوئی شخص صدقہ کرے اور وہی چیز وراثت میں دوبارہ اُس کو مل جائے
ترقیم عوامۃ: 21404 ترقیم الشثری: -- 22293
٢٢٢٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن داود عن عامر عن مسروق قال: ما رد عليك سهام الفرائض فهو لك حلال.
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو چیز بھی میراث میں حصہ بن کر آپ کو ملے اس کا کھانا آپ کے لئے حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22293، ترقيم محمد عوامة 21404)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22293 in Urdu