مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. في الرجل يعطي الرجل (الدراهم) بالأرض ويأخذ بغيرها
کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
ترقیم عوامۃ: 21425 ترقیم الشثری: -- 22314
٢٢٣١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن محمد قال: لا باس بالسفتجة.
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسید لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22314، ترقيم محمد عوامة 21425)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22314 in Urdu