مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في شهادة الصبيان
بچوں کی گواہی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21433 ترقیم الشثری: -- 22323
٢٢٣٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن جريج عن ابن ابي مليكة عن ابن عباس في شهادة الصبيان (١) ، قال الله تعالى: ﴿ممن ترضون من الشهداء﴾ [البقرة: ٢٨٢] ، (و) (٢) ليسوا ممن (يرضون) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [جـ]: (أو).
(٣) في [جـ]: (يُرضى).
(٤) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع عند عبد الرزاق (١٥٤٩٤)، وأخرجه ابن أبي حاتم في التفسير ٢/ ٥٦١ (٢٩٨٩)، والحاكم ٢/ ٣١٤ (٣١٣١)، و ٤/ ١١١ (٧٠٥٠)، والبيهقي ١٠/ ١٦١، وسعيد بن منصور [ق ٢/ (٤٥٥)]، ومسدد كما في المطالب العالية ١٠/ ٢٣٨، والشافعي في الأم ٧/ ٨٩.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بچوں کی گواہی کے متعلق فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ { مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّہَدَائِ } جبکہ بچے مِمَّنْ تَرْضَوْنَ میں نہیں آتے۔ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ اس چیز کے زیادہ مستحق اور لائق ہیں جس کو چیز کو وہ دیکھیں اور اس کے متعلق ان سے سوال کیا جائے تو وہ گواہی دیں، اور حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے قاضیوں کو نہیں دیکھا کہ وہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے قول کے علاوہ کسی کا قول لیتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22323، ترقيم محمد عوامة 21433)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22323 in Urdu