🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في شهادة الصبيان
بچوں کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21437 ترقیم الشثری: -- 22329
٢٢٣٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن (عبيد الله) (١) بن عمر عن (داود) (٢) بن الحصين قال: (شهد غلام) (٣) عند قاض من قضاة اهل المدينة يقال له سلمة بن عبد الرحمن المخزومي، فارسل (إلى) (٤) (القاسم وسالم) (٥) فسالهما عن شهادته، (قالا) (٦) : إن كان انبت فاجز شهادته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ح، هـ]: (شهدت غلامًا).
(٤) في [ز]: (إليه).
(٥) في [جـ، ز، و]: (سالم والقاسم)، وفي [أ، ح]: (قاسم وسالم).
(٦) في [أ، ح، ط]: (قال).

حضرت داؤد بن حصین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ مدینہ منورہ کے قاضیوں میں سے ایک قاضی کے پاس ایک بچے نے گواہی دی، جس کا نام سلمہ بن عبد الرحمن المخزومی تھا۔ حضرت سالم رحمہ اللہ اور حضرت قاسم رحمہ اللہ سے اس کی گواہی کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر اس کے زیر ناف کچھ بال آ چکے ہیں تو اس کی گواہی معتبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22329]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22329، ترقيم محمد عوامة 21437)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22329 in Urdu