مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في شهادة الصبيان
بچوں کی گواہی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21444 ترقیم الشثری: -- 22336
٢٢٣٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (شهد) (١) عند ابن ابي ليلى (صبيان) (٢) من الحي لم يبلغوا، فقال: اكتب: شهد فلان وفلان وهم صغار ولم يبلغوا، فإذا بلغوا فإن ثبتوا على شهادتهم جازت، وإن رجعوا فليس بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (شهدت)، وفي [ط]: (شهادات).
(٢) في [ح، هـ]: (صبيانًا).
حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلی رحمہ اللہ کے پاس محلّے کے کچھ بچوں نے گواہی دی جو نابالغ تھے، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: فلاں، فلاں کی گواہی لکھ لو، جب بالغ ہوجائیں تو دیکھنا کہ اگر اس پر ثابت اور برقرار ہیں تو گواہی معتبر ہے اور اگر رجوع کرلیں تو وہ گواہی کالعدم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22336، ترقيم محمد عوامة 21444)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22336 in Urdu