مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. في الرجل يحجر على غلامه
کوئی شخص اگر غلام کو تصرف(تجارت) وغیرہ کرنے سے روک دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21465 ترقیم الشثری: -- 22357
٢٢٣٥٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا حجر الرجل على عبده في اهل سوقه (لم) (١) يجز عليه] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فلم).
(٢) سقط الخبر من: [ط].
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص غلام کو بازار میں بازارو الوں کے سامنے سے تصرف وغیرہ کرنے سے روک دے تو اس سے بیع وغیرہ کرنا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22357، ترقيم محمد عوامة 21465)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22357 in Urdu