مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
131. في بيع صكاك الرزق
راشن کی پرچیوں کو فروخت کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21482 ترقیم الشثری: -- 22374
٢٢٣٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن انه كان يكرهه، ويقول: إنه لا يجيء سواء، ويقول: إنهم يكيلون بالجريب، ويقول: اشتر كيلا مسمى إلى اجل مسمى.
حضرت حسن نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ اس میں برابری نہیں ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ اسلاف جریب کے ذریعے ماپتے تھے۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مقررہ پیمانے کو مقررہ مدت تک کے لیے خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22374، ترقيم محمد عوامة 21482)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22374 in Urdu