مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
ترقیم عوامۃ: 21492 ترقیم الشثری: -- 22385
٢٢٣٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين في الرجل يموت وعليه دين إلى اجل، قال ابن (سيرين) (١) : إذا اوثق الورثة لصاحب الحق فلهم اجل صاحبهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت ابن سیرین سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص فوت ہوجائے اور اس پر ایک مقرر ہ مدت تک کے لئے قرض ہو؟ آپ نے فرمایا: جب اس کے ورثاء صاحب حق کو ادائیگی کا یقین دلادیں تو وہی مدت ہوگی جو مرحوم نے مقرر کی تھی۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب مقروض فوت ہوجائے تو قرض فورا ادا کرنا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22385، ترقيم محمد عوامة 21492)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22385 in Urdu