🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138. في نثر (الجوز) والسكر في العرس
شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21521 ترقیم الشثری: -- 22416
٢٢٤١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن حصين قال: شهدت (ملاك) (١) عباس بن تمام بن (عباس) (٢) بن عبد المطلب ومعنا عكرمة، فجاؤوا باللوز والسكر لينثروه، فقال عكرمة: ائتونا به على الاطباق فلناخذ منه حاجتنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (بلاس)، وفي [أ]: (حلاس)، وفي [ط]: (الابن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (عيار).

حضرت حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں عباس بن تمام کی شادی میں شریک تھا۔ ہمارے ساتھ حضرت عکرمہ بھی تھے۔ کچھ لوگ بادام اور شیرینی وغیرہ لائے تاکہ اسے بکھیریں اور لوگوں کی طرف اچھالیں۔ حضرت عکرمہ نے فرمایا کہ یہ چیزیں پلیٹوں میں لاؤ تاکہ ہم اپنی ضرورت کے مطابق لے لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22416، ترقيم محمد عوامة 21521)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22416 in Urdu