مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في نثر (الجوز) والسكر في العرس
شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
ترقیم عوامۃ: 21530 ترقیم الشثری: -- 22425
٢٢٤٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم انه كره انتهاب الجوز والسكر.
حضرت ابراہیم بادام اور شیرینی لٹانے کو ناپسند کرتے تھے، حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے، بیشک اس کو ناپسند اس لئے کیا گیا ہے کہ شریف آدمی کا نفس اس کو پسند نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22425، ترقيم محمد عوامة 21530)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22425 in Urdu