مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في نثر (الجوز) والسكر في العرس
شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
ترقیم عوامۃ: 21533 ترقیم الشثری: -- 22429
٢٢٤٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم قال: كنت (١) بين إبراهيم والشعبي فسئل عن نهاب السكر في العرس فكرهه إبراهيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ] زيادة: (امشي).
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ کے ساتھ تھا، اُن دونوں حضرات سے شادی میں شیرینی وغیرہ لٹانے کے متعلق دریافت کیا گیا، حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند فرمایا، جبکہ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22429، ترقيم محمد عوامة 21533)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22429 in Urdu