🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. في هذه الآية: ﴿ومن الناس من يشتري لهو الحديث﴾
قرآن مجید کی آیت{وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21537 ترقیم الشثری: -- 22435
٢٢٤٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن حميد بن صخر عن عمار الدهني عن سعيد بن جبير عن ابي الصهباء عن عبد الله بن مسعود انه سئل ⦗٥٣٤⦘ عنها فقال: الغناء والذي لا إله إلا (هو) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (غيره).
(٢) حسن؛ حميد بن صخر صدوق.

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے قرآن مجید کی آیت { وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ } کی تفسیر کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا گانا مراد ہے، قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22435، ترقيم محمد عوامة 21537)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22435 in Urdu