🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. في الرجل يشتري العبد أو الدار (فيستغلهما)
کوئی شخص غلام یا گھر خریدے پھر اُس کو کرایہ پر دے کر ان سے نفع حاصل کر ے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21583 ترقیم الشثری: -- 22486
٢٢٤٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن المبارك عن ابن جريج عن ابن شهاب قال: قال ابو بكر بن عبد الرحمن: النماء مع الضمان -يعني الربح-.
حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ نفع حاصل کرنا ضمان کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22486، ترقيم محمد عوامة 21583)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22486 in Urdu