مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. في الرجل يشتري العبد أو الدار (فيستغلهما)
کوئی شخص غلام یا گھر خریدے پھر اُس کو کرایہ پر دے کر ان سے نفع حاصل کر ے
ترقیم عوامۃ: 21585 ترقیم الشثری: -- 22488
٢٢٤٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون ان رجلا اشترى عبدا فاستغله، ثم جاء رجل فادعاه فخاصمه إلى إياس بن معاوية فاستحقه فقضى له بالعبد وبغلته، وقضى للرجل على صاحبه الذي اشتراه منه بمثل العبد وبمثل غلته.
حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ ایک شخص نے غلام خریدا پھر اس کو کرایہ پردے کر نفع حاصل کیا، پھر ایک شخص نے اس غلام پر دعویٰ کردیا، وہ دونوں جھگڑتے ہوئے حضرت ایاس بن معاویہ کے پاس آئے، وہ اس غلام کا مستحق نکل آیا آپ نے اس کے لئے غلام اور اس کے منافع کا فیصلہ فرما دیا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس فیصلہ کا ذکر حضرت محمد بن سیرین سے کیا، آپ نے فرمایا وہ سمجھ دار ہیں، جو صحیح سمجھا اس کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22488، ترقيم محمد عوامة 21585)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22488 in Urdu