🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. من رخص في ذلك
جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21609 ترقیم الشثری: -- 22517
٢٢٥١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة (١) عن زكريا عن الشعبي عن جابر بن عبد الله انه باع (النبي) (٢) ﷺ بعيرا واشترط ظهره إلى المدينة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو: يحيى بن زكريا.
(٢) في [أ، ح]: (للنبي).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٠٧٩)، ومسلم (٧١٥) كتاب المساقاة (١٠٩).

حضرت جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اونٹ یہ شرط لگا کر فروخت کیا کہ مدینہ منورہ تک اس پر سواری کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22517، ترقيم محمد عوامة 21609)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22517 in Urdu