مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
150. من رخص في اقتضاء الذهب من الورق
جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 21618 ترقیم الشثری: -- 22526
٢٢٥٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: كان لامراة إبراهيم على إبراهيم شيء، فامرني ان اعطيها بقيمة الدراهم دنانير.
حضرت حکم سے مروی ہے کہ حضرت ابراہیم کی اہلیہ کا ان کے ذمہ کچھ لازم تھا، آپ نے مجھے حکم فرمایا کہ میں ان کو ان دراہم کی قیمت میں دینار دے دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22526]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22526، ترقيم محمد عوامة 21618)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22526 in Urdu