مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
150. من رخص في اقتضاء الذهب من الورق
جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 21621 ترقیم الشثری: -- 22529
٢٢٥٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن نافع قال: سالت سعيد ابن جبير عن رجل اقتضى ذهبا من ورق، او ورقا من ذهب في القرض، قال: لا باس به.
حضرت موسیٰ بن نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید ابن جبیر رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ آدمی قرض میں سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا دے سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22529، ترقيم محمد عوامة 21621)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22529 in Urdu