مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
150. من رخص في اقتضاء الذهب من الورق
جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 21624 ترقیم الشثری: -- 22532
٢٢٥٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن قال: لا باس باقتضاء الذهب من الورق، والورق من الذهب بقيمة السوق.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بازار کی قیمت کا لحاظ کر کے اگر سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے میں سونا دے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22532، ترقيم محمد عوامة 21624)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22532 in Urdu