مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
151. من كره اقتضاء الذهب من الورق
جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21628 ترقیم الشثری: -- 22536
٢٢٥٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين عن ابن مسعود قال: كان يكره اقتضاء الذهب (من الورق) (١) ، والورق من الذهب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) صحيح.
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا دینے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22536، ترقيم محمد عوامة 21628)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22536 in Urdu