🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21637 ترقیم الشثری: -- 22545
٢٢٥٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك (بن) (١) عبد الله عن إبراهيم (بن) (٢) مهاجر قال: سالت موسى بن طلحة فحدثني ان عثمان اقطع خبابا ارضا، وعبد الله ارضا، وسعدا ارضا، وصهيبا ارضا، فكلا جاري قد رايته يعطي ارضه بالثلث والربع: عبد الله وسعدا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ح، هـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (عن).
(٣) حسن؛ شريك صدوق.

حضرت ابراہیم بن مہاجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن طلحۃ سے مزارعۃ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے مجھے بتایا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت خباب، حضرت عبد اللہ، حضرت سعد اور حضرت صہیب رضی اللہ عنہ م کو اپنی زمین دی، اور میں نے دیکھا کہ آپ نے مزارعۃ بالثلث اور ربع کے تحت زمین دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22545، ترقيم محمد عوامة 21637)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22545 in Urdu