مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21640 ترقیم الشثری: -- 22548
٢٢٥٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن طاوس قال: جاءنا معاذ ونحن نعطي ارضنا بالثلث والربع، فلم يعب ذلك علينا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ ليث ضعيف.
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے، ہم لوگ اپنی زمینیں مزارعۃ بالثلث اور ربع کے تحت دیا کرتے تھے، آپ نے اس پر ہمیں ملامت نہ فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22548، ترقيم محمد عوامة 21640)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22548 in Urdu