مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
157. في الرجل يشتري المتاع أو الغلام فيجد (ببعضه) عيبا
کوئی شخص سامان یا غلام خریدے پھر اُس کے بعض حصہ میں عیب پائے
ترقیم عوامۃ: 21700 ترقیم الشثری: -- 22609
٢٢٦٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي قال: إذا اشترى الرجل الغلامين (او) (١) السلعتين، فوجد (باحدهما) (٢) عيبا، فاراد ردها ردها بقيمتها، وجازت عليه التي ليس (بها) (٣) عيب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (و).
(٢) في [هـ]: (بأحديهما)، في [ز]: (بأحدها).
(٣) في [هـ]: (لها).
حضرت حارث عکلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دو غلام یا دو مختلف سامان خریدے پھر ان میں سے ایک میں عیب پائے، اور اس کو واپس کرنا چاہے تو اس کی قیمت کے ساتھ واپس کرسکتا ہے، اور جس میں عیب نہیں ہے اس میں بیع درست ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22609، ترقيم محمد عوامة 21700)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22609 in Urdu