مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
157. في الرجل يشتري المتاع أو الغلام فيجد (ببعضه) عيبا
کوئی شخص سامان یا غلام خریدے پھر اُس کے بعض حصہ میں عیب پائے
ترقیم عوامۃ: 21703 ترقیم الشثری: -- 22613
٢٢٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن اشعث عن عامر وابن سيرين قالا: إذا ابتاع الرجل بيع حكرة، فراى فيه (عيبا) (١) قالا: يرده كله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ق]: (غشًا).
حضرت عامر و ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک ساتھ کچھ چیزیں خریدے اور ان میں سے کچھ میں عیب دیکھے تو وہ سارا واپس کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22613، ترقيم محمد عوامة 21703)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22613 in Urdu