مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. في الشفعة لكون للغائب أم لا؟
غائب کے لئے شفعہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 21717 ترقیم الشثری: -- 22630
٢٢٦٣٠ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مجالد عن الشعبي قال: للغائب شفعة، تكتب إليه، فإن اخذ وبعث بالثمن وإلا فلا شفعة له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قالا).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غائب کے لئے شفعہ کا حق ہے۔ اس کو خط لکھا جائے گا، اگر وہ شفعہ کو قبول کرے اور گھر کا ثمن بھیج دے تو ٹھیک وگرنہ اس کے لئے شفعہ نہیں ہے۔ (حق ختم ہوجائے گا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22630، ترقيم محمد عوامة 21717)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22630 in Urdu