مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
161. في الرجل يأخذ العبد الآبق فيأبق منه
کوئی شخص بھگوڑے غلام کو پکڑ لے پھر وہ اُس کے پاس سے بھی بھاگ جائے
ترقیم عوامۃ: 21729 ترقیم الشثری: -- 22642
٢٢٦٤٢ - حدثنا ابو بكر] (١) قال: حدثنا ابو معاوية عن الشيباني عن الشعبي عن شريح ان رجلا اخذ عبدا آبقا فابق منه، قال: فجاء مولى العبد فقدمه إلى شريح فقال شريح: قد ابق منك قبله، (فليس) (٢) عليه شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٢) في [جـ، ز]: (ليس).
حضرت شریح رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے بھگوڑا غلام پکڑا تو وہ اس کے پاس بھی بھاگ گیا، غلام کا آقا آیا اور دونوں کا مقدمہ حضرت شریح کے پاس آیا، آپ نے فرمایا: غلام اس سے پہلے ہی تیرے پاس سے بھاگا تھا لہٰذا اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22642، ترقيم محمد عوامة 21729)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22642 in Urdu