مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
163. في الرجل يشتري الطعام تولية قبل أن يقبضه
کوئی شخص گندم پر قبضہ کرنے سے پہلے اس میں بیع تولیہ(بغیرنفع کی بیع) کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21738 ترقیم الشثری: -- 22651
٢٢٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة انه كان لا يرى باسا بتولية الطعام قبل ان يقبض، ويقول: هو معروف.
حضرت قتادہ گندم پر قبضہ سے پہلے اس کو بیع تولیہ کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور فرماتے ہیں یہ معروف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22651، ترقيم محمد عوامة 21738)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22651 in Urdu